مرکزی مواد پر جائیں

تدریبی و تربیتی کیمپ

28 جولائی 2026ء (منگل) — دارالعلوم مہتابیہ، نگینہ، فیروزپور جھرکہ میں۔ مدرّب: حضرت مولانا مصلح الدین صاحب، استاذ دارالعلوم دیوبند۔ اپنے مدرسہ سے کم از کم تین عربی اساتذہ کو ضرور بھیجیں۔ مکمل تفصیل: https://rabtamadaris-haryana.com/wp-content/themes/rabta-madaris-haryana/notices/tarbiyati-camp-28-july-2026.html